انجمن حمایت اسلام مونگیرکااجلاس دستاربندی9فروری کو 50 حفاظ کے سروں پردستارفضلیت ،ممتازعلماء کاخطاب مونگیر4جنوری2025(پریس ریلیز) صوبہ بہار کے قدیم ترین اورتاریخی ادرہ یتیم خانہ انجمن حمایت اسلام دلاور پور مونگیرکا عظیم الشان اجلاس دستاربندی 9/فروری 2025کو،بعد نماز مغرب انجمن کے کیمپس میں منعقدہوگا،ان شاء اللہ ،جس میں انجمن سے تکمیل حفظ کی سعادت حاصل کرنے…