سری نگر،2دسمبر (ایجنسیز) نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے پیر کے روز کہا کہ بھارت میں مسلمان غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں، مزید کہا کہ مرکزی حکومت ملک کی 24 کروڑ مسلم آبادی کے حقوق کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ غور طلب ہے کہ ایک روز قبل سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی…

