یکساں سول کوڈمسلمانوں کو ہرگز منظور نہیں : مولانا محمود اسعد مدنی نئی دہلی ۲۷؍ جنوری: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اتراکھنڈ میں نافذکردہ یونیفارم سول کوڈ کو آئین میں موجود مذہبی آزادی کے خلاف بتاتے ہوئے کہا کہ یہ ایکٹ مسلمانوں کو ہرگز منظور نہیں ہے ۔ مولانا مدنی…