این سی ای آرٹی کی مرتبہ کتاب میں ’ احمد کے خط‘ سے’لوجہاد‘ کی بو آنے لگی! چھترپور؍بھوپال،۲۲؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) مدھیہ پردیش کے چھتر پور ضلع میں تیسری کلاس میں پڑھنے والی طالبہ کے والدین نے این سی ای آر ٹی کی کتاب پر اعتراض کیا ہے۔یہ اعتراض ڈاکٹر راگھو پاٹھک…

