نیوزی لینڈ میں نیا قانون نافذ، گینگ کی علامتیں ظاہر کرنے یا پہننے پر پابندی ویلنگ ٹن، 22 نومبر (ایجنسیز) نیوزی لینڈ میں ایک نئے قانون کا اطلاق ہوا ہے جس کے تحت گینگ سے وابستہ علامتیں عوام میں ظاہر کرنے یا پہننے پر پابندی ہوگی۔پولیس نے پابندی کے تین منٹ بعد ہی پہلی گرفتاری…

