دنیا کی کوئی طاقت ہندوستان کے ترقی یافتہ بننے میں روکاٹ نہیں : پی ایم مودی نئی دہلی،12جنوری (آئی این ایس انڈیا ) سوامی وویکانند کی یوم پیدائش کے موقع پر پی ایم مودی نے اتوار کو بھارت منڈپم میں انڈیا یوتھ لیڈرز ڈائیلاگ پروگرام سے خطاب کیا۔ اس دوران پی ایم مودی نے کہا…

