راہل گاندھی کی لالو یادو سے ملاقات پٹنہ، 18جنوری (ایجنسیز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کو بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی کی رہائش گاہ پر آر جے ڈی سپریمو لالو یادو سے ملاقات کی۔ اس دوران آر جے ڈی کی اعلیٰ قیادت کے کئی اہم ارکان بھی موجود تھے۔ راہل گاندھی کی…

