ایک قوم ایک انتخاب: اب کی بار پنگو سرکار ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وقف بل کے بعد دوسری مرتبہ مودی سرکار چاروں خانے چِت ہوگئی۔ دس سالوں میں جس خود سر حکومت کو ایک مرتبہ بھی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی(جے پی سی ) کا خیال نہیں آیا دوسری بار مجبوراً ’ایک قوم ایک نظریہ‘ کے معاملے میں…