جے پور ، 30جنوری (ایجنسیز) راجستھان ہائی کورٹ کی سنگل بنچ نے ریاستی حکومت کو لیو ان ریلیشن شپ رجسٹر کرنے کے لیے ایک پورٹل شروع کرنے کی ہدایت دی ہے۔ کئی لیو اِن جوڑوں کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس انوپ کمار ڈھنڈ نے کہا کہ جب تک ایسا قانون نہیں بنتا، لیو…

