کیلی فورنیا میں لگی بے قابوآگ: قدرتی آفات روک نہیں سکتے، لیکن حفاظتی انتظامات نقصانات کم کر سکتے ہیں نیویارک،11جنوری (ایجنسیز) لاس اینجلس میں جنگل کی آگ کو تیز خشک ہواؤں اور خشک درخت، پودوں اور گھاس پھونس سے پھیلنے کا موقع ملا۔آبادی کے بڑے پیمانے پر انخلا اور پیشگی وارننگ کے نظام سے جانی…

