پاکستان ہمارے پی ایم مودی کے نام سے کانپتا ہے ۔ امت شاہ کا دعویٰ جموں،۲۱؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے سرحدوں پر قائم امن کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان ہمارے وزیر اعظم نریندر مودی سے ڈر رہا ہے۔انہوں نے کہا…

