اہل باطل ہمیشہ سے پیغام حق کو پہچانے سے روکتے رہے۔ مولانا حافظ پیر شبیر احمد کا بیان حیدرآباد (09/ دسمبر 2024ء) حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صاحب صدر جمعےۃ علماء تلنگانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اہل باطل ہمیشہ سے اہل حق کو دھمکاتے رہے ہیں اور ان کو پیغام حق…

