نومنتخب ایرانی صدر پزشکیان ملک کو پی ایم مودی کی مبارکباد نئی دہلی،6جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) پی ایم مودی نے ایران کے نومنتخب صدر کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایران میں ڈاکٹر مسعود پزشکیان ملک کے 9ویں صدر بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ کامیابی سعید جلیلی کو 30 لاکھ ووٹوں سے…

