ئی دہلی،28نومبر ( ایجنسیز) ہندو سنت چنموئے کرشنا داس کی گرفتاری کے بعد بنگلہ دیش میں حالات کشیدہ ہیں۔ 5 اگست کو شیخ حسینہ کی عوامی لیگ کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اقلیتی ہندو آبادی کو ملک کے 50 سے زیادہ اضلاع میں 200 سے زیادہ حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس…

