پی ایم مودی نے کی بجٹ کی تعریف: بجٹ میں کسانوں کیلئے اعلانات زرعی شعبے اور دیہی معیشت میں نیا انقلاب لائے گا نئی دہلی ،یکم فروری (ایجنسیز) پی ایم مودی نے کہا کہ بجٹ میں کسانوں کے لیے کیے گئے اعلانات زرعی شعبے اور پوری دیہی معیشت میں ایک نئے انقلاب کی بنیاد بنیں…

