مہاراشٹر کی جیت: این آر سی ،وقف بل اور یکساں سول کوڈ کا ممکنہ نفاذ ازقلم:شیخ سلیم (ویلفیئر پارٹی آف انڈیا) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مہاراشٹر میں فیصلہ کن کامیابی نے ریاست اور ملک میں سنگھ کی پالیسیوں کے نفاذ اور ترقیاتی منصوبوں کے لیے ایک نئی راہ ہموار کی…

