نئی دہلی،3فروری (ایجنسیز)اترپردیش کے پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں کروڑوں لوگ مسلسل آ رہے ہیں، اور ڈبکی لگا رہے ہیں۔ لیکن یہ معاملہ اس وقت سے گرم ہو گیا ہے جب مونی اماوسیہ کے دن بھگدڑ سے 30 عقیدتمندوں کی موت ہو گئی تھی۔ اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی…