صدر بائیڈن کا ڈونلڈ ٹرمپ سے ا ظہارِ تعزیت: سابق صدرٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی سبھی کو مذمت کرنی چاہیے واشنگٹن، 14جولائی (آئی این ایس انڈیا ) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی لازمی طور پر سب کو مذمت کرنی چاہیے۔پینسلوینیا میں ری پبلکن…

