خواتین کا تحفظ اورہماری ذمہ داریاں محمد عبدالحلیم اطہر سہروردی،صحافی و ادیب،،گلبرگہ 8277465374 عالمی سطح پر خواتین کیخلاف بے تحاشہ بڑھتے جرائم ،تشدداور ظلم و بربریت سے عالم انسانیت پریشان ہے ۔گذشتہ ماہ کولکتہ کی ایک خاتون ڈاکٹر کے ساتھ ہونے والے حیوانی سلوک اور اس کے بعد اس کے دردناک قتل نے ملک بھر…

