پیپر لیک معاملے کیخلاف وزیر تعلیم کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج، استعفیٰ کا مطالبہ نئی دہلی،21جون ( آئی این ایس انڈیا ) اس وقت ملک بھرمیں یوجی سی نیٹ اور پری میڈیکل امتحان کو لے کر کافی زیادہ تنازعہ چل رہا ہے۔ بدھ کو نیٹ امتحان کی منسوخی کو لے کر طلباء میں کافی…

