نئی دہلی ،7دسمبر(ایجنسیز ) کیا مرکزی حکومت جی ایس ٹی سلیب بڑھانے کی تیاری کر رہی ہے؟ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھی ایسے ہی اشارے دیتے ہوئے حکومت پر حملہ کیا۔ ایکس پر پوسٹ میں راہل گاندھی نے لکھا کہ سرمایہ داروں کو چھوٹ دینے اور عام لوگوں کو لوٹنے کی ایک اور مثال…

