راہل گاندھی کا پی ایم مودی پر طنز: وزیراعظم نے یوکرین جنگ کو روکوا دیا، لیکن پیپر لیک کو نہیں روکوا سکے! نئی دہلی،21جون ( آئی این ایس انڈیا ) کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے NEET میں مبینہ بے ضابطگیوں اور UGC-NET امتحان کی منسوخی پر حکومت پر سخت تنقید کی۔ ایک پریس کانفرنس…

