غزہ کی باز آباد کاری ۔انسانیت کی عظیم خدمت ازقلم: عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری 9224599910 ******** ان کے ایمان کی حرارت،آنکھ کو نم کر گئی فلسطین ایک عرب آزاد ملک ہے ۔ اسرائیل کی طرف سے شدید بمباری سے ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے ۔ فلسطین کے47000 لوگوں کی شہادتیں ہوئیں ۔ جس میں بے…

