سی ایم آتشی کی انتخابی مہم میں سرکاری گاڑی کے استعمال پر ہنگامہ،ایف آئی آر درج نئی دہلی ،14جنوری (آئی این ایس انڈیا) دہلی کے وزیر اعلیٰ آتشی کی انتخابی مہم میں سرکاری گاڑیوں اور پی ڈبلیو ڈی (پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ) کی گاڑیوں کے استعمال کو لے کر ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔…