اجمیر ،15فروری (ایجنسیز) ملک کے مشہور صنعتکار گوتم اڈانی ہفتہ کو اپنی اہلیہ کے ساتھ سلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی کی بارگاہ اجمیر پہنچے اور خواجہ غریب نواز کے مزار پر جبین نیاز خم کی ۔ چادر اور عقیدت کے پھول چڑھاکر ملک کی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعائیں کی۔ اس دوران درگاہ…

