عام آدمی پارٹی سے مستعفی 8 ایم ایل اے بھاجپامیں ہوئے شامل نئی دہلی ، یکم فروری (آئی این ایس انڈیا ) دہلی اسمبلی انتخابات سے پہلے، عام آدمی پارٹی کے کئی ایم ایل ایز نے استعفیٰ دینے کے بعد ہفتہ (1 فروری) کو بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ یہ ایم ایل اے…

