رياض،3جنوری( ایجنسیز)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے جمعرات کے روز ریاض میں اپنے شامی ہم منصب اسعد الشیبانی سے ملاقات کی۔ یہ بات العربیہ نیوز کے نمائندے نے بتائی۔ملاقات کے دوران میں شامی وزیر خارجہ نے بتایا کہ شام میں نئی سیاسی انتظامیہ دونوں ملکوں کے بیچ مشترکہ تاریخ کے مطابق تعلقات قائم…