دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا ازقلم:عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری ——- اورنگ آباد ایسٹ سے Aimim امیدوار Candidateامتیاز جلیل صاحب نے 91113 ووٹ حاصل کیے اور 2161 ووٹ سے ہار گئے،BJP کے اتول سیو جیت گئے۔ہم مسلمان اپنے علاقے سے کس کو جتا گئے۔ہمارے آپسی جھگڑوں میں تیسرا بازی مار گیا۔ نیچے 15 مسلمان Candidates…

