یہ نکلتے ہوئے سورج کی افق تابی ہے ازقلم:ابن عطاءاللہ بنارسی جی ہاں۔۔۔ آپ کی بصارت نے وہی دیکھا جو تصویر دکھلا رہی ہے، ایک طرف سعودیہ عربیہ کے ولی عہد محمد ابن سلمان ہیں اور دوسری طرف سرزمین شام کے تازہ دم اور جواں سال صدر جناب احمد الشرع ابو محمد الجولانی ہیں! جو…

