سندھیا تھیٹر بھگدڑ کیس: اللو ارجن کو ملی بڑی راحت حیدرآباد،13جنوری(ایجنسیز) تلنگانہ کی نامپلی عدالت نے ساؤتھ کے سپر اسٹار اَلّوارجن کو سندھیا تھیٹر میں بھگدڑ کیس میں راحت دی ہے اور ان کی ضمانت کی شرائط میں نرمی کی ہے۔ عدالت نے ان کے وکیل کی طرف سے دائر استثنیٰ کی درخواست کو قبول…