شیواجی کے مجسمہ ساز اور ٹھیکیداردونوں گرفتار ممبئی، ۵ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) مہاراشٹر کے راج کوٹ قلعہ میں گزشتہ ماہ چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسمے کے گرنے کے سلسلے میں مطلوب مجسمہ ساز-ٹھیکیدار جئے دیپ آپٹے کو بدھ کی رات تھانے ضلع کے کلیان سے گرفتار کیا گیا۔ آپٹے کا بنایا ہوا…

