رمضان کا چاند دیکھنا بھی عبادت ہے ازقلم:ڈاکٹر سراج الدین ندوی ناظم جامعۃ الفیصل،تاج پور ،بجنور 9897334419 اسلام کے اکثر احکامات کا تعلق چاند سے ہے ۔جیسے رمضان،عید ین،حج وغیرہ کی عبادات چاند کی تاریخوں کے اعتبار سے انجام دی جاتی ہیں۔اس لیے ان مہینوں کا چاند دیکھنا جن میں کوئی اہم عبادت…

