عآپ رہنما سنجے سنگھ سمیت چھ افراد کو عدالت سے جھٹکاِ. تین ماہ کی قید بحال، 9 اگست کو کرنا پڑے گی خودسپردگی . سلطان پور،7اگست ( آئی این ایس انڈیا) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ اور سابق سماج وادی ایم ایل اے اور قومی ترجمان…

