دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃعلماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) کے زیر انتظام جاری مکاتب دینیہ کی تعلیمی کارکردگی کاجائزہ کے لئے ریاستی وفد کا علاقہ ودربھ کا دورہ ممبئی 16؍دسمبر دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃعلماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) کے زیر انتظام علاقہ ودربھ کے مختلف کوردہ و ناخواندہ علاقوں میں مکاتب دینیہ چل رہے ہیں ، جن کا گاہے گاہےدینی…