ممبئی :21فروری( پریس نوٹ) اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا مہاراشٹر ساؤتھ زون کی جانب سے ریاستی حکومت کو آئندہ بجٹ کے لئے تجاویزات پیش کی گئیں۔ ایس آئی او نے حکومت مہاراشٹر سے تعلیم کے لئے مختص بجٹ کو 20 فی صد تک بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی اعلیٰ تعلیم، موجودہ تعلیمی معیار…

