ریاست کا درجہ مرکزی حکومت کی طرف سے خیرات نہیں، ہمارا حق ہے: عمر عبداللہ سری نگر،۲۵؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) جموں و کشمیر جو پہلے ایک ریاست تھی اور اب ایک مرکزی زیر انتظام علاقہ ہے، اس سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں ریکارڈ ووٹنگ کا گواہ رہا اور…

