سنگ تراش : ایک جائزہ ۔۔۔۔۔۔۔ ازقلم: محمد فاروق،،کولکاتہ نور اللہ جاوید کی تصنیف "سنگ تراش” انسانی حقوق کے علمبردار شمیم احمد کی زندگی اور جدوجہد کی کہانی ہے، جو نہ صرف ادبی شان و شکوہ رکھتی ہے بلکہ تحقیق، فلسفہ، اور معروضیت کی عمدہ مثال بھی ہے۔ یہ کتاب شمیم احمد کی 25…

