نئی دہلی ،31جنوری (ایجنسیز) مرکزی وزارت داخلہ نے انکشاف کیا ہے کہ خالصتانی دہشت گرد تنظیم سکھ فار جسٹس منی پور کے مسلمانوں، تملوں اور عیسائیوں کو ہندوستان سے علیحدہ پسندی کے لیے اُبھا ر رہی ہے۔ وزارت نے کہا کہ وہ ہندوستان کی داخلی سلامتی اور امن عامہ کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں میں…

