سیلاب میں پھنسے لوگوں کے لیے سبحان خان فرشتہ بن گیا حیدرآباد،3ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) ان دنوں ہریانہ کے سبحان خان کا تلنگانہ میں کافی چرچا ہو رہا ہے۔ آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں شدید سیلاب کے درمیان سبحان نے بلڈوزر کا استعمال کرتے ہوئے پل پر پھنسے 9 افراد کو بچایا۔…

