ممبراسمبلی عباس انصاری کی ضمانت پر سپریم کورٹ سخت، یوگی سرکار سے جواب طلب نئی دہلی،26جولائی ( آئی این ایس انڈیا) جمعرات کو سپریم کورٹ نے ایم ایل اے عباس انصاری کی درخواست ضمانت پر یوپی حکومت سے جواب طلب کیا۔ عباس انصاری نے اس مقدمے میں ضمانت کی درخواست کی ہے جس میں ان…

