پتن جلی کے اشتہار پر سپریم کورٹ پھر برہم نئی دہلی ، 31جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) سپریم کورٹ نے منگل کو ادویات کے گمراہ کن اشتہارات پر سخت موقف اپنایا۔ اس کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے کہا کہ مرکزی وزارت آیوش کو اپنی ویب سائٹ پر ایک ڈیش بورڈ…

