نئی دہلی ،28نومبر ( ایجنسیز) گینگسٹر انوراگ دوبے کی قبل از گرفتاری ضمانت کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے یوپی پولس پر سخت تبصرہ کیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ شاید وہ اس لیے پیش نہیں ہو رہے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ یوپی پولیس ان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرے گی۔…

