سیف علی خان پر قاتلانہ حملہ، شاہد نامی مشتبہ شخص سے تفتیش جاری ممبئی، 17جنوری (آئی این ایس انڈیا ) مشہور فلم اداکار سیف علی خان پر حملہ معاملے میں ایک بڑی اپڈیٹ سامنے آئی ہے۔ پولس نے ایک شخص میں حراست میں لے کر پوچھ تاچھ شروع کردی ہے۔ امید کی جارہی ہے کہ…