سویڈش عدلیہ نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے شہری کو مجرم قرار دیا اسٹاک ہوم،4فروری (ایجنسیز) سویڈن کی ایک عدالت نے اسلام مخالف مہم چلانے والے سویڈش شہری سلوان نجم کو قرآن پاک کی سرعام بے حرمتی کرنے کے مجرم قرار دے دیا جب کہ اسلام مخالف مہم چلانے والے ان کے ساتھی…

