روسی وزارت خارجہ کے اعلان کے مطابق اتوار کو روسی فضائیہ کا ایک طیارہ شام میں حمیمیم کے فضائی اڈے سے روانہ ہوا۔ طیارے میں روس، بیلا روس اور شمالی کوریا کے بعض سفارت کار سوار تھے۔ روسی وزارت خارجہ میں بحرانات سے متعلق انتظامیہ نے ٹیلی گرام پر اپنے چینل پر بتایا ہے کہ…

