شام کا ماتم:کتنے بھولے ہیں مسلمان ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان شام کے عظیم الشان پر امن اور عوامی انقلاب کے بعد بشار لاسد کے ماتم بنی ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہےجس کی پنچ لائن ہے کتنے بھولے ہیں مسلمان ؟اس میں شام پر اسرائیل کے حالیہ حملے کو جواز بنایا گیا ہے ۔ اسے دیکھنے…

