بابری مسجد کی شہادت تاریخ ہند کا سیاہ باب ازقلم:مفتی عبدالمنعم فاروقی 9849270160 امام الانبیاء ،سید المرسلین ،خاتم النبین جناب محمد الرسول اللہؐ کا ارشاد گرامی ہے :’’اللہ تعالیٰ کے نزدیک (انسانی ) آبادیوں کا پسندیدہ حصہ ان کی مسجدیں ہیں اور اللہ تعالیٰ کے ہاں ( انسانی ) آبادیوں کا سب سے ناپسندیدہ حصہ…