"شکوہ اور جواب شکوہ "ایک بلند آہنگ قوت آفریں و متحرکہ نغمہ ادارہ ہدف کا دمام میں پُروقار ادبی پرگرام ـ ممتاز اصحابِ فکر کا خطاب ، علامہ اقبال کو خراج عقیدت دمام 2دسمبر( الہلال میڈیا) سعودی عرب کے معروف ادارے "ھدف” کی جانب سے علامہ اقبال کی دو شہکار نظموں "شکوہ اور جوابِ شکوہ…