ویڈیو میں رشوت کی رقم آپس میں بانٹتے نظر آئے پولس اہلکار، خدما ت سے معطل نئی دہلی ،18اگست ( آئی این ایس انڈیا) دہلی میں تین ٹریفک پولیس اہلکار سی سی ٹی وی کیمرے میں پیسے بانٹتے ہوئے پکڑے گئے جن میں سے ایک نے ہفتے کے روز رشوت لی تھی۔ سوشل میڈیا پر…

