واشنگٹن، 31جنوری (ایجنسیز) بعد از جنگ دس لاکھ فلسطینیوں کو نکالے جانے کی اپنی تجویز پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اصرار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردن اور مصر کو غزہ سے نکالے گئے فلسطینیوں کو اپنے ہاں بسانا ہوگا۔ صدر ٹرمپ کا یہ اصرار جمعرات کے روز اس کے باوجود سامنے آیا ہے کہ…

